تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال

چونیاں:ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون کا ٹیم کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ

چونیاں(نمائندہ عکس آں لائن) ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون کا ٹیم کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ ایم ایس کی کارکردگی کو سراہا گیا،ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا، یومیہ ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

ساہوکا: محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بوریوالا مزید پڑھیں

کچی بستی

کمالیہ:بھلہ چوک کے قریب اور کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف خلاف گرینڈ آپریشن

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب و ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے بھلہ چوک کے قریب اور کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات

سرگودھا کے تین مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،تین طلبہ سمیت چھ افرادشدید زخمی

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن)سرگودھا کے تین مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین طلبہ سمیت چھ افرادشدید زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ پر چکیاں پھلروان کے قریب شدید دھند کے باعث تیز رفتار کار کی مزید پڑھیں

نادرا آفس

پیرمحل نادرا آفس میں ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں دھڑلے سے جاری ،انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)نادرا آفس میں ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں دھڑلے سے جاری،انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق ایک کمرہ پر محیط نادراآفس پیرمحل میں نئے شناختی کارڈ اور فارم(ب) کے حصول کے لئے جمع ہونیوالے مزید پڑھیں

کنگن پور

چور بے لگام کنگن پور و گرد نواح میں چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا

کنگن پور(نمائندہ عکس آن لائن)چور بے لگام کنگن پور و گرد نواح میں چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ تفصیل کے مطابق کنگن پور کے نواحی گاوں موکل میں چور ثمامہ شاپنگ سینٹردکان کی بیک سائیڈ کی دیوار توڑ کر مزید پڑھیں

بھٹوں

کمالیہ:زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی شروع

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے تحصیل بھر کے بھٹوں کا انسپکٹر ماحولیات عرفان کے ہمراہ اچانک معاینہ کیااسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

بھلوال

بھلوال:ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھلوال کا اچانک دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھلوال کا اچانک دورہ کیا وہاں پر انہوں نے صحت کی سہولیات کاجائزہ لیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے انسداد کورونا اقدامات کو تسلی بخش مزید پڑھیں

انجمن طلبا اسلام

اوکاڑہ: انجمن طلبا اسلام حویلی لکھااوردیپالپورکالجزمیں یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گیئں

اوکاڑہ( نمائندہ عکس آن لائن ) انجمن طلبا اسلام حویلی لکھا،انجمن طلبا اسلام دیپالپور،کالجز اور دیگر علاقوں میں یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گیئں،کشمیری بھائیوں سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

تحصیل سانگلہ ہل میں آٹا ذخیرہ کرنے اور دوسرے اضلاع میں آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصور احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد عثمان خالد نے تحصیل سانگلہ ہل میں آٹا ذخیرہ کرنے اور دوسرے اضلاع میں آٹے کی ترسیل کرنے والوں مزید پڑھیں