اسلام آ باد (عکس آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پوری کوشش کی گئی عوام بانی پی ٹی آئی کو بھول جائے لیکن وہ بھول نہیں رہی، ہم نے جو بھی پوائنٹ آف آرڈر اٹھایا قانون کے مطابق اٹھایا، ہماری پوائنٹ آف آرڈر پر رولنگ نہیں دی جاتی۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاوس میں قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ا ن کا کہنا تھا کہ سب کارورائی ریکارڈ کا حصہ بن جاتی ہے، پی ٹی آئی تمام صوبوں میں موجود واحد جماعت ہے، جہاں ہماری یوم تاسیس کی تقریب ہونی تھی وہاں سے اسپیکر اور فرنیچر ہٹادیا گیا، ہماری ہر تقریب کے خلاف پولیس ایکشن ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب