سمبڑیال

سمبڑیال: اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا۔ ریسکیو1122کی بروقت کاروائی سے ملحقہ دوکانیں نقصان سے بچ گئیں۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:گورونانک پورہ و ملحقہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کی تباہی پر علاقہ مکینوں کا واسا حکام کیخلاف احتجاج

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) گورونانک پورہ و ملحقہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کی تباہی پر علاقہ مکینوں کا واسا حکام کیخلاف احتجاج‘گلی محلوں میں گندے پانی کی فوری نکاسی کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ قدیمی گھنٹہ گھر گورونانک پورہ مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

سرگودھا: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد گرفتار

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ساہیوال یاران گل نے سب انسپکٹر آصف سلطان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز محمد شکیل، ظفر حیات ودیگر مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں:انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کی مقامی تنظیم کا اجلاس صدر رانا زاہد کی زیر صدارت منعقد ہوا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کی مقامی تنظیم کا اجلاس صدر رانا زاہد کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے گئے اور مزید پڑھیں

موٹروے پولیس

گوجرانوالہ:موٹروے پولیس کی ٹیموں نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی فرنٹ سکرین پر فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنا شروع کر دئیے

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام کی ہدایت پرگزشتہ روز گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ اور دیگر شہروں پر سیکٹر کمانڈر ندیم کھوکھر کی قیادت میں موٹروے پولیس کی مختلف ٹیموں نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی فرنٹ مزید پڑھیں

علی پور چٹھہ

علی پور چٹھہ! نواحی گاجر گولا میں بیوہ کے گھر بااثر افراد نے دھاوا بول دیا

علی پور چٹھہ(نماٸندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ کے نواحی گاوں گاجر گولا میں بیوہ کے گھر بااثر افراد نے دھاوا بول دیا۔ مکان پر قبضہ کی کوشش، اہلخانہ پر ڈنڈوں،سوٹوں سے تشدد، خواتین کے کپڑے پھاڑ دیے۔ مقدمہ مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال:غلط سمت سے آنے والے ڈیمپر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار22سالہ نوجوان کو کچل ڈالا

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)غلط سمت سے آنے والے ڈیمپر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار22سالہ نوجوان کو کچل ڈالا ،دوسرے حادثہ کے دوران کاراور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں مزید دونوجوان زخمی ، جاں بحق ہونے والے لڑکے کے مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی

جھنگ:ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی براءے انسداد ڈینگی کا اجلاس

جھنگ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر فیاض احمدموہل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی براءے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سرور گجر سمیت محکمہ صحت ، ایجوکیشن،سوشل ویلفیئر،زراعت،لائیوسٹاک،ماحولیات،انڈسٹریز،لوکل گورنمنٹ،فشریز،کوآپریٹو و دیگر محکموں مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر نوشہرہ ورکاں کی نئی تعمیر شدہ عمارت کی تختی کی نقاب کشائی کرکے باقاعدہ افتتاح ہو گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن پنجاب پرویز اقبال نے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر نوشہرہ ورکاں کی نئی تعمیر شدہ عمارت کی تختی کی نقاب کشائی کرکے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا بلڈنگ کی تعمیر پر 9 کروڑ مزید پڑھیں

ساہیوال پبلک پراسیکیوٹرز

ساہیوال پبلک پراسیکیوٹرز این پی اے اور تنخواہوں میں فرق ختم کر نے اور اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر سراپا احتجاج

ساہیوال(نمائندہ عکس آن لائن) پنجاب بھر کے پبلک پراسیکیوٹرز کی طرح ساہیوال پبلک پراسیکیوٹرز این پی اے اور تنخواہوں میں فرق ختم کر نے اور اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر سراپا احتجاج ہیں۔عدالتوں میں کام معطل رہا واضح رہے مزید پڑھیں