ساہیوال ڈویثرن

مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویثرن کے سینئر نائب صدر ایم پی اے میاں نوید علی کا میاں منشاءاللہ بٹ کی اہلیہ کی وفات پررنج و غم کا اظہار

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویثرن کے سینئر نائب صدر ایم پی اے میاں نوید علی نے مسلم لیگ ن کے بزرگ سیاسی راہنما سابق صوبائی وزیر میاں منشاءاللہ بٹ کی اہلیہ کی وفات پر سیالکوٹ مزید پڑھیں

سٹی صدر

سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ میاں تیمور خالد اور حاجی غلام نبی نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا،اور صفائی ستھرائی کی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکینوں کی شکایات مزید پڑھیں

منشیات فروش

راجہ جنگ:پولیس تھانہ راجہ جنگ کی کاروائی منشیات فروش گرفتا ر

راجہ جنگ(نمائندہ عکس آن لائن) پولیس تھانہ راجہ جنگ کی کاروائی منشیات فروش عباس کو کھرپہ چک سے گرفتا ر کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1520 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ راجہ جنگ نے ایس ایچ مزید پڑھیں

ٹیچرز ایسوسی ایشن

ہارون آباد:بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر زین العابدین ،جنرل سیکرٹری عمیر بن اسلم کا دیگر عہدیداران وممبران کے ساتھ گروپ فوٹو

ہارون آباد(نمائندہ عکس آن لائن)بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل ہارون آباد کے الیکشن مکمل ،زین العابدین صدر جبکہ عمیر بن اسلم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل ہارون آباد کے الیکشن میں زین مزید پڑھیں

لائسنس برانچ

للیانی: لائسنس برانچ کوجلد ہی کمپیوٹرئز کرکے شفارشی سسٹم ہمیشہ کےلئے بند کر دیا جائے گا، نعیم احمد چیمہ

للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) لائسنس برانچ کوجلد ہی کمپیوٹرئز کرکے شفارشی سسٹم ہمیشہ کےلئے بند کر دیا جائے گا، ہر شخص کوصاف اور شفاف طریقے سے میرٹ پر لائسنس جاری کئے جا رہے ہیں ، عوام لائسنس کے حصول کےلئے مزید پڑھیں

پیرمحل

پیرمحل:معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)تحصیل کے معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری خالدسردار،چوہدری خلیل احمد پاشا،لیاقت علی،چوہدری سجاد حسین،حاجی صداقت علی،محمد اعجاز،راناحسن محمد،محمد شفیق الرحمن،مدثر کاشف،چوہدری مزید پڑھیں

اخوت فاﺅنڈیشن

للیانی:اخوت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام مجلس رومی وآوازِ اقبال پروگرام کا اہتمام

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن)اخوت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام مجلس رومی وآوازِ اقبال پروگرام کا اہتمام، سینیٹر ولید اقبال کی خصوصی شرکت، اخوت یونیورسٹی کا دورہ بھی کیا ، سنگراستاد غلام حسین لالی نے کلام اقبال پیش کیا، سرپرست اعلی مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

کمالیہ:اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معاینہ،ہسپتال انتظامیہ کو 4 وہیل چیرز ہینڈ اوور تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ مزید پڑھیں

ہا رون آباد

ہا رون آباد اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب نے تحصیل آفس میں مسجد سیدنا بلالؓ کا سنگ رکھ دیا

ہارون آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ہا رون آباد اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب نے تحصیل آفس میں مسجد سیدنا بلالؓ کا سنگ رکھ دیا ، اس موقع پر تقی احمد سید تحصیلدار ہارون آباد ، الطاف حسین بٹر نائب تحصیلدار ، مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا تحصیل کورٹس میں انعقاد کیا

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجرا نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا تحصیل کورٹس میں انعقاد کیاتفصیلات کے مطابق ریونیو عوامی خدمت سروسز میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور افسران کو اپنے مسائل بتائے۔ مزید پڑھیں