رشوت خور

اوکاڑہ :حکومتی احکامات کی روشنی میں انٹی کرپشن اوکاڑہ رشوت خورسرکاری ملازموں کے خلاف سرگرم

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ حکومتی احکامات کی روشنی میں انٹی کرپشن اوکاڑہ رشوت خورسرکاری ملازموں کے خلاف سرگرم گذشتہ روز 2سرکاری ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق انٹی کرپشن اوکاڑہ سرکاری ادارو ں میں رشوت مزید پڑھیں

دیسی کشتیوں کے مقابلے

گوجرانوالہ ۔ دربار حضرت بابا غلام قادر قلندری چاہ سوئیاں والا کھوہ فضل پورہ شاہےن آباد میں دیسی کشتیوں کے مقابلے میں جیتنے والے پہلوان کا اعلان

گوجرانولہ4 جولائی(نمائندہ عکس آن لائن) نوجوان نسل میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کےلئے آستانہ عالیہ دربار حضرت بابا غلام قادر قلندری چاہ سوئیاں والا کھوہ فضل پورہ شاہین آباد میں دیسی کشتیوں کے مقابلے منعقد ہوئے جن میں ڈویژن بھر مزید پڑھیں

شورکوٹ چھاونی

شورکوٹ چھاونی:صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

شورکوٹ چھاونی (نمائندہ عکس آن لائن)صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس۔سنئیر صحافی سہیل انور کی پہلی برسی کے موقع پر کینٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سنئیر مزید پڑھیں

علی پور چٹھہ

علی پور چٹھہ! واپڈا اہلکاران کی لاقانونیت اور غنڈہ گردی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

علی پور چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ!! واپڈا اہلکاران کی لاقانونیت اور غنڈہ گردی کے خلاف عوام سراپا احتجاج!!مسجد باب العلم سے احتجاجی ریلی برآمد!! مظاہرین کی بینرز،کتبے اٹھا کر ایس ڈی او واپڈاکے خلاف شدیدنعرے بازی!!ایف آئی مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ

ڈاہرانوالہ:نواحی چک 200 مراد کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان،سکول کی چار دیواری نہ بچوں کے بیٹھنے کا انتظام

ڈاہرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈاہرانوالہ کے نواحی چک 200 مراد میں بچوں کا واحد گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے.سکول کی چاردیواری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سکول کے اندر جانوروں نے ڈیرے ڈال لیے جبکہ سکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

منشیات فروش گینگ

تلونڈی پولیس نے ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پرتین رکنی بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ گرفتارکرلیا

تلونڈی(نمائندہ عکس آن لائن) تلونڈی پولیس نے ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پرتین رکنی بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ گرفتارکرلیا ۔ منشیات کی بھاری مقداربرآمد الگ الگ مقدمات درج اہل علاقہ میں خوشی کی لہرڈی پی او قصور مزید پڑھیں

بورے والا

بورے والا:رجسٹری محرر کی مبینہ کرپشن کے خلاف شہریوں اور وکلاءکا صبر جواب دے گیا،مکوں،گھونسوں اور لاتوں سے تشدد

بورے والا(نمائندہ عکس آن لائن)رجسٹری محرر کی مبینہ کرپشن کے خلاف شہریوں اور وکلاءکا صبر جواب دے گیا،رجسٹری محرر پر مکوں،گھونسوں اور لاتوں سے تشدد، دفتر سے باہر لا کر بھی غصہ نکالتے رہے،واقعہ کے بعد رجسٹری محرر دفتر کو مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن کی منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پرمنشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن خرم شہزاد نے سب انسپکٹر توقیر احمد اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز حسین ودیگر مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں:ایگل فٹ بال کلب مٹوبھائیکے کے زیر انتظام تحصیل چیمپیئن فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) ایگل فٹ بال کلب مٹوبھائیکے کے زیر انتظام تحصیل چیمپیئن فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں تحصیل بھر سے چھ ٹیموں نے شرکت کی فائنل میچ شاہین فٹ بال کلب نوشہرہ ورکاں اور مزید پڑھیں

ڈکیت ہلاک

تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ رانجھا جھمٹ میں پولیس اور دیہاتیوں نے واردات کی کوشش ناکام بنا دی

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ رانجھا جھمٹ میں پولیس اور دیہاتیوں نے واردات کی کوشش ناکام بنا دی ، فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈکیت ہلاک ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جلالپور جٹاں مزید پڑھیں