پیرمحل

پیرمحل: شاندار محکمانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج ٹریفک پولیس آفیسرکو نقدانعام سے نوازاگیا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ راناعمرفاروق کی جانب سے شاندار محکمانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تحصیل سرکل پیرمحل میں تعینات انچارج ٹریفک پولیس آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشفاق گجر کو نقدانعام سے نوازاگیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ضلعی سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری سے ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے پارٹی کے تنظیمی امور اور حالیہ سیاسی حالات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:ٹریفک قوانین اور رات کے وقت گاڑیوں میں لگی ایل ای ڈی لائٹس کے بارے آگاہی مہم کا آغاز

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکامات کے پیش نظر انچارج موبائل ایجوکیشن سب انسپکٹر میڈم صنم شہزادی اور ان کی ٹیم نے ٹریفک قوانین اور رات کے وقت گاڑیوں میں لگی مزید پڑھیں

علی پور چٹھہ

علی پور چٹھہ کمیٹی بازار ناجائز تجاوزات کی آماجگاہ بن گیا!دونوں اطراف ریڑھیاں،چھابڑیاں،کھوکھے قائم

علی پور چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ کمیٹی بازار ناجائز تجاوزات کی آماجگاہ بن گیا!! دونوں اطراف ریڑھیاں،چھابڑیاں،کھوکھے،ٹھیلے طلبہ و طالبات کا سکولوں میں داخلہ جوئے شیر لانے کے مترادف!!بلدیہ اہلکاران بھاری نذرانے لے کر تحفظ دینے میں مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ: ہر مظلوم بے بس کی مدد ظلم کے نظام کے خلاف اللہ کے نظام کو قائم کرنا ہمارا مشن ہے،ڈاکٹر بابر رشید

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر بابر رشید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پیغام ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کی جدوجہد اور ہر مظلوم بے بس کی مدد ظلم کے مزید پڑھیں

بھاگٹانوالہ

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے دیہی مرکز مال قانونگوئی بھاگٹانوالہ کا دورہ کیا

بھاگٹانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل اور ممبر بورڈ آف ریونیو احمد علی ظفر نے دیہی مرکز مال قانونگوئی بھاگٹانوالہ کا دورہ کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دیہی مرکز مال نے مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ:مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، میاں خالد محمود

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)صو بائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے پنجاب حکومت غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر مزید پڑھیں

وزیر آباد

وزیر آباد کے رہائشی 60 سالہ دودھ فروش کو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن) وزیر آباد کے رہائشی 60 سالہ دودھ فروش کو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا اور رفو چکر ہوگیا، بیگو والہ پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

آر پی او شیخوپورہ

آر پی او شیخوپورہ ریجن ڈاکٹر انعام وحیدخان کاضلع قصورکا سرپرائز وزٹ،چا ر تھانوں کی انسپکشن کی

قصور(نمائندہ عکس آن لائن)انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے ویژن کے مطابق آر پی او شیخوپورہ ریجن ڈاکٹر انعام وحیدخان کاضلع قصورکا سرپرائز وزٹ،چا ر تھانوں کی انسپکشن کی،کرائم اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا، تھانوں کے مزید پڑھیں

کمالیہ

کمالیہ:سبزی منڈی روڈ پر سیوریج لائین بند ہونے سے گٹروں کا ابلتا پانی، اہل علاقہ کے لیے جینا محال ہو گیا

کمالیہ ( نمائندہ عکس آن لائن)سبزی منڈی روڈ پر سیوریج لائین بند ہونے سے گٹروں کا ابلتا پانی سڑکوں پر کئی روز سے کھڑا ہے ہم نے کئی بار ٹی ایم اے اوراسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ کو اس بارے میں آگاہ مزید پڑھیں