بابراعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ،اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں، بابراعظم

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ہیں اب وہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔بابراعظم نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابر اعظم

لندن (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے ہرادیا

چیمسفرڈ (عکس آن لائن ) انگلینڈ ویمنز نے نیٹ سیور برنٹ کی سنچری کی بدولت پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل آئی سی سی مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ

امریکا،پاک بھارت میچ کے موقع پر دہشت گردی کے خطرات، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

نیویارک(عکس آن لائن ) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2024ء میں9جون کو روایتی حریف ٹیموں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی دھمکیوں کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز رپورٹس کے مزید پڑھیں

میئر صادق خان

پاکستان ٹیم جیتے یا انگلینڈ دونوں صورتوں میں یہ ہماری فتح ہے: صادق خان

لندن (عکس آن لائن )لندن کے میئر صادق خان نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم جیتے یا انگلینڈ دونوں صورتوں میں یہ مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر

سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری میچ 30مئی کو وول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا

لندن(عکس آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعرات 30مئی کو اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا مزید پڑھیں