شہبازشریف

این اے 123: شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن، نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے وزیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان اقتصادی مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے درمیان اقتصادی مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات، رئیل اسٹیٹ اور منی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف میر علی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات کی اور دفاع وطن کے لیے عظیم مزید پڑھیں

ایاز صادق

کفایت شعاری کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرایاز صادق نے سپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کر دیئے ، ان کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

اسلام آباد((عکس آن لائن)) کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا جس کے تحت سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر کرنے کی ہدایت کی گئی مزید پڑھیں

کراچی،صدر آصف زرداری نے ریڈ لائن منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

کراچی (عکس آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے حکومتِ سندھ کو تمام رکاوٹیں دور کرنے اور منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتِ حال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام سونپنے پر غور

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی مکینزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کال پر منصب سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کے لیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے مزید پڑھیں