بیرسٹر علی ظفر

ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سنی اتحاد کونسل کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں،سیاسی انتقام جاری رہا تو ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا،پی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (عکس آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

کوئٹہ (عکس آن لائن) وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی مزید پڑھیں

ایئر ایمبولینس

پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کیلئے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا،وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے گی، دوردراز مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی،بیرسٹر سیف

پشاور(عکس آن لائن ) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ نئی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا،عظمی بخاری

لاہور (عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے مریم نواز کے پولیس کا یونیفارم پر پہننے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دے دیا۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری مزید پڑھیں

سعد رفیق

علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن ) رہنما مسلم لیگ(ن)اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابق مزید پڑھیں

شبلی فراز

بانی پی ٹی آئی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں۔سینیٹرشبلی فراز سینیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام قیدی نمبر 804 کو اقتدار دینا چاہتی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی، شیر افضل مروت

راولپنڈی(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک کوئی ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا مزید پڑھیں