ای لرننگ کا آغاز

ٹیوٹا کی تاریخ میں پہلی بار ای لرننگ کا آغاز

لاہور(عکس آن لائن) ٹیوٹا کی تاریخ میں پہلی بار ای لرننگ کا آغاز ‘چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کا کہنا ہے کہ خوشحال پر امن پروگرام پہلے فیز میں 5سو طلبہ کی تربیت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا نیتاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

جیف بیزوس

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس لگاتار تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

واشنگٹن(عکس آن لائن)معروف امریکی جریدے فوربز نے سال 2020 کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔فوربز میگزین کے مطابق لگاتار تیسرے سال بھی آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس دنیا کے ارب پتی افراد مزید پڑھیں

تلسی کی کاشت

کاشتکاروں کو تلسی کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے تلسی کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ تلسی کا پودا پاکستان میں تقریباً ہرجگہ سیلابہ اورکلراٹھی زمینوں میں بڑی آسانی سے اگایاجاسکتاہے تاہم میرازمین تلسی کی کاشت کیلئے مزید پڑھیں

تنقید

امریکی صدر کی ڈبلیو ایچ او پر تنقید، فرانسیسی صدر کی مذمت

پیرس(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ایک بارپھر عالمی اداراہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا کے خطرے کی بروقت نشاندہی نہیں کی۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

کپاس کی کاشت

کپاس کی کاشت کے دوران نائٹروجن ‘فاسفورس ‘پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے وسط اپریل کے بعدکپاس کی کاشت کے دوران کمزور‘درمیانی ‘ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ‘فاسفورس ‘پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کمزورزمینوں جن میں قابل حصول فاسفورس 7پی پی ایم مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی فصل کو پہلے40سے 45دن تک جڑی بوٹیوں سے صاف رکھاجائے

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ جڑی بوٹیاں سورج مکھی کی پیداوارمیں 20سے45فیصدکمی کا باعث بنتی ہیں اگرجڑی بوٹیوں کا بروقت تدارک نہ کیاجائے تویہ روشنی‘خوراک اورپانی کے حصول میں فصل کا مقابلہ کرتی ہیں‘فصل مزید پڑھیں

گندم کٹائی مہم

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں گندم کٹائی مہم 2020 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے گاؤں مٹوا ہ میں کمبائن ہارویسٹر سے گندم کٹائی مہم مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

سی پیک پرکام سست ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں،عاصم سلیم باجوہ

اسلا م آباد (عکس آن لائن)چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک پرکام سست ہونے کی افواہوں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے مزید پڑھیں

میاں فرخ حبیب

ملک بھر میں احساس پروگرام کے 17 ہزار سنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں ، فرخ حبیب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں احساس پروگرام کے 17 ہزار سنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پہلے سے رجسٹرڈ مستحق خواتین کو 12ہزارروپے کی مالی مزید پڑھیں

احساس پروگرام

احساس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا میں مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اجمل وزیر

پشاور(عکس آن لائن)وزیراعلی خیبر پختون خوا کے مشیر اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل وزیر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت خیبرپختون خوا میں مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں