پارلیمانی کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی، پارلیمانی اور خصوصی کمیٹیاں فعال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی، پارلیمانی اور خصوصی کمیٹیاں فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی کمیٹیوں مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

رواں برس ہم رمضان المبارک کی اجتماعی عبادات سے محروم رہیں گے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران(عکس آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عوام سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر رہ کر کرنے کی اپیل کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے رمضان کی عبادات گھروں پرکرنیکی اپیل مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں میں فی خاندان بارہ ہزار روپے تقسیم کئے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(عکس آن لائن)پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غریب عوام میں 144 ارب روپے تقسیم کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا پاکستان کی تاریخ میں پہلے مزید پڑھیں

شاہی خاندان

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

نیویارک (عکس آن لائن)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی مزید پڑھیں

نریندر مودی

کورونا وائرس کے خلاف جنگ مل کر جیتیں گے، نریندر مودی کا ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے خلاف انسانیت کی مدد کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرین گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کی جانب سے امریکا کو مزید پڑھیں

حالت میں بہتری

آئی سی یو میں زیر علاج کورونا سے متاثرہ برطانوی وزیراعظم کی حالت میں بہتری

لندن (عکس آن لائن)چار روز سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت میں بہتری آنے لگی۔برطانوی وزیر ثقافت اولیور ڈاؤڈین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ آگے بڑھانا اور تمام صوبوں میں یکساں اقدامات چاہتے ہیں۔سید مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتے بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ تمام صوبوں میں یکساں اقدامات ہوں۔ صحافیوں سے ملاقات کے مزید پڑھیں

کوروناوائرس کاخطرہ

لوگ یہ نہ سمجھیں کوروناوائرس کاخطرہ ٹل گیا،مریضوں کی تعداد ابھی بڑھے گی۔ طبی ماہرین کا انتباہ

کراچی(عکس آن لائن)طبی ماہرین نے کہاہے کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کوروناوائرس کاخطرہ ٹل گیا ہے، پاکستان میں کورونا نے پھیپھڑوں اور دل کونقصان پہنچایا، اینٹی ملیریاڈرگ ڈاکٹرکی ہدایت کے بغیربالکل بھی استعمال نہ کی جائے،کورونا وائرس 2وائرس سے مل مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی

شرح سود میں کمی ،ٹریژری بلز میں کم ہوتی غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ رک گیا

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد ٹریژری بلز میں کم ہوتی غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتہ میں مکمل رک گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں ٹریژری مزید پڑھیں

فیصل آباد چیمبر آف کامرس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹے دوکاندار پریشان ہیں، فیصل آباد چیمبر آف کامرس

فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خاص طور پر چھوٹے دوکاندار پریشان ہیں جن کیلئے ہر آنے والے دن کے مزید پڑھیں