عمران خان

9 مئی کیس،عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلا کے دلائل طلب

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی، انہوں نے آئندہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کو طلب کیا ہے۔

بعد ازاں عدالت نے سماعت 3 مئی تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ عمران خان پر جناح ہاس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلا گھیرا کے مقدمات درج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں