زارا نور عباس

مسافر راستہ چنتا ہے یا راستہ مسافر کو؟ زارا نور عباس کا سوال

کراچی(عکس آن لائن) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے مداحوں سے سوال پوچھ لیا کہ مسافر راستہ چنتا ہے یا راستہ مسافر کو؟ گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام پر تازہ ترین تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

جیک ڈورسی

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

نیویارک(عکس آن لائن) کورونا کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جیک ڈورسی نے ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔عالمگیر وبا کورونا کو مزید پڑھیں

بل گیٹس

بل گیٹس کورونا کی ویکسین کیلئے اربوں ڈالر دینے کو تیار

لندن(عکس آن لائن)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیار ہیں۔برطانوی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بل گیٹس نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

امریکہ عراق

امریکہ عراق میں فوجی انخلا پر جون میں مذاکرات کرے گا،پومپیو

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ عراق میں اپنی فوجی موجودگی کے حوالے سے رواں سال جون میں عراقی انتظامیہ سے مذاکرات کرے گا۔اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کیا ہے۔ انہوں نے عراق میں فوجیوں کی مزید پڑھیں

شیڈول بنکوں

شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں کی شرح میں 4.69 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں کی شرح میں گزشتہ ایک سال کے عرصہ میں 4.69 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2020ء کے اختتام پرشیڈول بنکوں کی جانب مزید پڑھیں

مغربی یورپ

مغربی یورپ کے لیے پاکستانی برآمدات کے حجم میں 1.88 فیصداضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) مغربی یورپ کے ممالک جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈ کے لیے پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی8 مہینوں کے دوران 1.88 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں