گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر ضلع بھر میں قمار بازوں کےخلاف سخت کاروائیاں

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں قمار بازوں کےخلاف سخت کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی انسپکٹر ساجد سوہل نے اپنی پولیس ٹیم مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال:میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کی آشیر باد سے ریڑھی والوں نے دوکانداروں کے دروازوں کے آگے فروٹ کے ڈھیر لگا دئیے

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن)میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کی آشیر باد سے فروٹ ریڑھی والوں نے دوکانداروں کے دروازوں کے آگے فروٹ کے ڈھیر لگا دئیے ۔ ڈیوٹی کے بعد واپسی پر ٹریفک اور کمیٹی کے متعلقہ اہلکاروں کے پھلوں مزید پڑھیں

تحصیل فیروزوالہ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرٹیلائزر تحصیل فیروزوالہ کےکالا خطائی روڈ اور دیگر علاقوں میں چھاپے

فیروزوالہ( نمائندہ عکس آن لائن) سپیشل مجسٹریٹ و اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرٹیلائزر تحصیل فیروزوالہ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ کالا خطائی روڈ اور دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں کھاد، اور اشیاء خوردو نوش فروخت مزید پڑھیں

کمالیہ

کمالیہ:سینئر قانون دان چوہدری ضیاءالدین مرحوم کی روح کو ہدیہءثواب پیش کرنے کیلئے رسم قرآن خوانی

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی انچارج علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور انور ضیاء، ڈپٹی پراسیکیوٹر پناجب عرفان ضیاء، عمران ضیاءاور منور ضیاءکے والد محترم بانی صدر ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ سینئر قانون دان چوہدری ضیاءالدین ایڈووکیت جو کہ گزشتہ مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوتﷺ

سیالکوٹ:عقیدہ ختم نبوتﷺ ہمارے ایمان کی اساس اور دین کی حقیقی روح ہے، سید احمد رضا شاہ بخاری

سیالکوٹ( نمائندہ عکس آن لائن) عقیدہ ختم نبوتﷺ ہمارے ایمان کی اساس اور دین کی حقیقی روح ہے، نبی آخرالزماں ﷺ کی ناموس کی حفاطت ہر مسلمان پر لازم ہے اور ختم نبوت پر کامل یقین ہی کامل ایمان کی مزید پڑھیں

سانگلاہل

سانگلاہل:ننکانہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد علی چدھڑ کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

سانگلاہل(نمائندہ عکس آن لائن)ننکانہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد علی چدھڑ کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی،وہ تھانہ سید والا میں ایس ایچ او تعینات ہیں،ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک اورسانگلاہل سرکل کے ڈی ایس مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز

دینہ:ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی ہدایت پرریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز

دینہ(نمائندہ عکس آن لائن )ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس وصال فحر سلطان کی ہدایت سیکٹر نارتھ نوٹس سلو موونگ گاڑیوں رکشہ ، ریڑھا ٹریکٹر ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا مزید پڑھیں

اوباش نوجوان

گوجرانوالا:راہوالی میں شام کے وقت اوباش نوجوان کی12سالہ لڑکے سے زیادتی، بچے کی چیخ و پکار

گکھڑمنڈی(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ کینٹ کے علامہ اقبال ٹاﺅن راہوالی میں شام کے وقت اوباش نوجوان کی12سالہ لڑکے سے زیادتی، بچے کی چیخ و پکار سن کر اس کا والد موقع پر پہنچا تو ملزم موقع سے فرار ہو مزید پڑھیں