ڈپٹی کمشنر

چیف آ فیسرمیو نسپل کا رپوریشن قصورزبیرحسین نت کی ڈپٹی کمشنرمنظرجا و ید علی سے الودا عی ملا قا ت

قصور ( نمائندہ عکس آن لائن )سا بق ڈپٹی کمشنر قصور نے ضلع بھر کی تعمیر و تر قی اور افسرا ن کے عز ت و قا ر کو بحا ل رکھنے میں اپنا مثبت کر دا ر ادا کیا

ان خیا لا ت کا اظہا ر چیف آ فیسر میو نسپل کا ر پو ر یشن قصور ز بیر حسین نت نے ڈپٹی کمشنر قصور منظر جا و ید علی سے الو دا عی ملا قا ت کے بعد صحا فیو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر تحر یک انصا ف کے رہنما قیصر ایو ب شیخ ، پلو شہ تنو یر بھی مو جو د تھے چو ہد ری ز بیر حسین نت نے کہا کہ ٹرا نسفر پو سٹنگ سر و س کا حصہ ہے مگر افسرا ن کی جہا ں بھی تعینا تی ہو و ہا ں پر ایما ند ار ی سے کا م کر نا چا ہیے اگر اپنی ڈ یو ٹی ایما ندا ر ی سے ادا کر یں گے تو منظر جا و ید علی کی طر ح لو گو ں کے دلو ں میں آ پ کی عز ت ہو گی انہو ں نے مز ید کہا کہ سا بق ڈپٹی کمشنر منظر جا و ید علی کو او ایس ڈی نہ بنا نا اور ایڈ یشنل سیکر ٹر ی ہا ئر ایجو کیشن تعینا ت کر نا ان کی کا ر کر د گی کا ثبو ت ہے ز بیر حسین نت نے کہا کہ منظر جا و ید علی نے مجھے بطو ر چیف آ فیسر کا ر پور یشن با اختیا ر بنا رکھا ہے اسی وجہ سے کا ر پوریشن کے وسا ئل کو ضا ئع نہیں ہو نے دیا شہر کی خو بصو ر تی کے لیے بے جا فنڈ ز کو ضا ئع کر نے کی بجا ئے اپنے عملہ سے ہی بہتر کا ر کر د گی کی بنا پر شہر یو ں کو تما م سہو لتو ں کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا ہے

صفا ئی ستھرا ئی انکر و چمنٹ کا خا تمہ سٹر یٹ لا ئٹ کی بحا لی صا ف پا نی کی وا فر مقد ا ر میں فرا ہمی میر ی او لین تر جیح ہے انہو ں نے کہا کہ میں اپنے سا تھیو ں سے سب سے سینئر ہو ں مگر مجھے جہا ں پر بھی تعینا ت کیا جا تا ہے اپنی ڈ یو ٹی کو ایما ند ار ی سے کر تا ہو ں کا ر پو ر یشن سے تنخوا ہ لینے وا لے افسرا ن اور اھلکا را ن ان کو بھی کا م کر نا پڑ تا ہے اپنی ڈ یو ٹی میں کو تا ہی کے مر تکب افسرا ن اھلکا را ن کو بھی رعا یت نہیں دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں