نیشنل ہائی ویز

دینہ:ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی ہدایت پرریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز

دینہ(نمائندہ عکس آن لائن )ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس وصال فحر سلطان کی ہدایت سیکٹر نارتھ نوٹس سلو موونگ گاڑیوں رکشہ ، ریڑھا ٹریکٹر ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس وصال فحر سلطان کی ہدایت سیکٹر نارتھ نوٹس سلو موونگ گاڑیوں رکشہ ، ریڑھا ٹر،یکٹر ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز کیا گیا،مہم کے انعقاد کا مقصد رات کے وقت ان گاڑیوں کی ویزیبیلٹی ہے تاکہ جان لیوا حادثات سے بچا جا سکے ، پی ایس پی موٹر وے پولیس سوہاوہ افتخار بھٹی نے اس کیمپین کو کامیاب بنانے کیلئے میڈیا کے کردار کی تعریف کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں