فیروزوالہ

اسسٹنٹ ڈائریکٹرفرٹیلائزروسپیشل مجسٹریٹ تحصیل فیروزوالہ نےچھاپے مارکر کھاد کی دکانوں میں ریٹ لسٹیں چیک کیں

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹرفرٹیلائزروسپیشل مجسٹریٹ تحصیل فیروزوالہ ڈاکٹرراناقربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ جی ٹی روڈ اورکالاخطائی روڈ پرچھاپے مارکر کھاد کی دکانوں میں کھادکاسٹاک چیک کیاریٹ لسٹیں چیک کیں اس دوران انہوں نے متعدد دکانداروں کے خلاف کارروای مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں: یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کی تقریب حلف برداری بھدر میں منعقد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کی تقریب حلف برداری بھدر میں منعقد ہوئی معروف سماجی شخصیت محمد ریاض بھدر نے نومنتخب عہدیداران صدر ناظم سیال سینئر نائب صدر محمد اویس نائب صدر حافظ یاسر جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

ساہی وال

ساہی وال:برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ورکشاپ میں نوجوانوں کو Covid 19 مو سمی تبدیلی کے حوالے سے خصوصی تربیت کروائی گئی تفصیلات کے مطابق ساہی وال کی مزید پڑھیں

ہائی وے پولیس

چونیاں ہائی وے پولیس نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی، طلائی زیورات، نقدی اور کپڑے مسافر کے حوالے کر دئیے

چونیاں(نامہ نگار) ہائی وے پولیس نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی بیگ میں سے ملے طلائی زیورات، نقدی اور کپڑے مسافر کے حوالے کر دئیے مسافر بلال احمد نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں تفصیلات مزید پڑھیں

کوہاٹ

صوبائی حکومت خیبرپختون خوا ہ کی تمام پالیسیاں صوبائی بیوروکریسی کی وجہ سے التوا کا شکارہیں، فہیم شاہ

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کوہاٹ ضلعی جنرل سیکرٹری اخونزادہ فہیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور صوبائی حکومت خیبرپختون خوا ہ کی تمام پالیسیاں صوبائی بیوروکریسی کی وجہ سے التوا کا شکارہیں،صوبائی حکومت مزید پڑھیں

زرعی ادویات

چنیوٹ: جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ذراعت (توسیع) محفوظ احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹس پروٹیکشن حبیب انور نے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

تحریک منہاج القرآن کمالیہ

تحریک منہاج القرآن کمالیہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کیک کاٹا گیا

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)تحریک منہاج القرآن کمالیہ و جملہ فورمز کے زیراہتمام سفیر امن سیمینار بسلسلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ منہاج القرآن اسلامک سنٹر کمالیہ میں زیر صدارت صاحبزادہ منظور اللطیف قمر قادری منعقد ہوا۔ سیمینار مزید پڑھیں

الخدمت فانڈیشن بھلوال

الخدمت فانڈیشن بھلوال خواتین ونگ کے زیر اہتمام مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں ایک روزہ فری گائنی کیمپ لگایا گیا

بھلوال (نمائندہ عکس آن لائن )الخدمت فانڈیشن بھلوال خواتین ونگ کے زیر اہتمام مقامی پرائیویٹ ہسپتال کوٹ مومن روڈ میں ایک روزہ فری گائنی کیمپ صبح 10 بجے تک جاری رہا بھلوال اور گردونواع سے کثیر تعداد میں خواتین نے مزید پڑھیں

ہیڈمرالہ

ہیڈمرالہ:چوہدری طاہرسلطان نے آزادجموں وکشمیرکے آئندہ انتخابات کے لئے درخواست جمع کروادی

ہیڈمرالہ(نمائندہ عکس آن لائن)انصاف لائرزفیڈریشن کے ضلعی صدروسابق مشیروزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری طاہرسلطان نے آزادجموں وکشمیرکے آئندہ انتخابات کے لئے حلقہ ایل اے32جموں3سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروادی،اس موقع پرچوہدری طاہرسلطان نے صدرپاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

واربرٹن:ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے ، روبینہ آصف کھرل

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) ضلع ننکانہ صاحب شعبہ خواتین کی ضلعی صدراور سماجی کارکن روبینہ آصف کھرل نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے عوام نے حکومت کو بری طرح مسترد کر دیا مزید پڑھیں