ساہی وال

ساہی وال:برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ورکشاپ میں نوجوانوں کو Covid 19 مو سمی تبدیلی کے حوالے سے خصوصی تربیت کروائی گئی

تفصیلات کے مطابق ساہی وال کی نواحی یونین کونسل لکھی وال میں برٹش کونسل پاکستان کے تعاون سے اور سوسائٹی فار ہیومن ایمپروومنٹ اینڈ رول ڈویلپمنٹ شیر کے زیر اہتمام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا پروگرام منیجر جاوید اعوان اور یونین کونسل لکھی وال کے سیکرٹری محمد الطاف شاہ نے بتایا کہ اس ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مشغول کرنا اور اپنی مدد آپ کے تحت اپنا علاقہ میں Covid 19 مو سمی تبدےلی کے متعلق آگاہی دینا ہے اس ورکشاپ کے کامیاب انعقاد پر اہل علاقہ نے پروگرام منیجر جاوید اقبال اعوان کا شکریہ ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں