نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں: یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کی تقریب حلف برداری بھدر میں منعقد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کی تقریب حلف برداری بھدر میں منعقد ہوئی معروف سماجی شخصیت محمد ریاض بھدر نے نومنتخب عہدیداران صدر ناظم سیال سینئر نائب صدر محمد اویس نائب صدر حافظ یاسر جنرل سیکرٹری میاں محمد ارشد فنانس سیکرٹری سبحان یوسف جوائنٹ سیکرٹری محمد عدنان بھٹی

سیکرٹری نشرواشاعت مرزا آصف بیگ اور چیئرمین مجلس شوری محمد نواز ورک ممبران مجلس شوریٰ رانا محمد طارق میاں محمد عمران میاں محمد عرفان ڈاکٹر احمد شفقت ورک محمد اسحاق اور حافظ تنویر سے حلف لیا بعد ازاں اجلاس میں یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کے عہدیداران اور مجلس شوریٰ کا ہر سال میں دو دفعہ پانچ فروری اور چودہ اگست کو انتخاب عمل میں لایا جائے گا یونائٹیڈ ویلفئیر فورم کی تمام ایمبولینسز کا محمد اویس کو انچارج مقرر کیا گیا تمام ممبر تنظیموں کو ہدائت کی گئی کہ وہ اپنی ماہانہ کارکردگی لازماً سیکرٹری فنانس میاں سبحان یوسف کے پاس جمع کروانے کے پابند ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں