سمبڑیال

سمبڑیال: اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا۔ ریسکیو1122کی بروقت کاروائی سے ملحقہ دوکانیں نقصان سے بچ گئیں۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب

انچارج وایڈوائزر ٹو وفاقی محتسب شاہد لطیف خان نے اسسٹنٹ کمشنر آفس سمبڑیال میں عوامی شکایات سنیں

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)وفاقی محتسب پاکستان سید طاہر شہباز کی ہدایت کے تحت گوجرانوالہ ریجن کے انچارج وایڈوائزر ٹو وفاقی محتسب شاہد لطیف خان نے اسسٹنٹ کمشنر آفس سمبڑیال میں مختلف وفاقی محکموں سے متعلقہ عوامی شکایات سنیں، جن میں مزید پڑھیں

سمبڑیال

خدمت آپکی دہلیز پر عوامی مسائل کے حل اور سہولت کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر شروع کیے جانے والا پروگرام خدمت آپکی دہلیز پر کاباقاعدہ آغاز و افتتاح کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال سلمان اکبر وڑائچ اور سابق ایم پی اے مزید پڑھیں

سمبڑیال

جماعت اسلامی سمبڑیال کافلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) جماعت اسلامی سمبڑیال کافلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ، قبلہ اول کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج مزید پڑھیں

سمبڑیال

انتظامیہ اور دوکانداروں کی آپس میں ”آنکھ مچولی“ کے دوران سمبڑیال میں عید کی خریداری کاسلسلہ بدستور جاری رہا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) انتظامیہ اور دوکانداروں کی آپس میں ”آنکھ مچولی“ کے دوران سمبڑیال میں عید کی خریداری کاسلسلہ بدستور جاری رہا اور اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی عملہ کے ہمراہ لاک ڈاﺅن اور حکومتی ایس او پیز مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال:نہر اپر چناب ایک ہفتہ میں 2جانیں نگل گئی،13سالہ لڑکا تیز لہروں کی نذر ہو گیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) نہر اپر چناب ایک ہفتہ میں 2جانیں نگل گئی ، نہانے کے دوران چھلانگ لگانے والا 13سالہ لڑکا تیز لہروں کی نذر ہو گیاجبکہ ایک ہفتہ قبل ڈوبنے پر پردیسی نوجوا ن کی نعش مزید پڑھیں

سمبڑیال

سیکرٹر ی معدنیات پنجاب اوراسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نےرمضان بازار کادورہ کیا،اسٹالوں کا جائزہ لیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن )سیکرٹر ی معدنیات پنجاب عامر اعجاز اکبر کا سمبڑیال رمضان بازار کادورہ، رمضان بازاروں میں آٹے اور چینی سمیت دیگر اشیائے خورد نوش کے اسٹالوں کا معائنہ، خریداری کیلئے آئے ہوئے شہریوں سے رمضان بازار مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال: موضع رلیوکے میں قبضہ مافیا سے واگذار کروائی جانے والی سرکاری اراضی پر با اثر افراد دوبارہ قابض ہونا شروع ہو گئے

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) موضع رلیوکے میں قبضہ مافیا سے واگذار کروائی جانے والی سرکاری اراضی پر با اثر افراد دوبارہ قابض ہونا شروع ہو گئے ، سابق اے سی کی طرف سے بحال کروائے جانے والے جوہڑ مزید پڑھیں

نوجوان پر تشدد

سمبڑیال، ریئس زادوں کاسرعام تشدد ، اسلحہ لہراتے ہوئے جان سے ماردینے کی دھمکیاں

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) بگڑے رئیس زادوں کا اکیلے نوجوان پر تشدد غلیظ گالی گلوچ سمیت جان سے ماردینے کی دھمکیوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیووائرل ،تین ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج۔سمبڑیال کے علاقہ بیگووالہ کے موضع تاثیر نگر مزید پڑھیں

سٹی سمبڑیال

سمبڑیال سبزی وفروٹ منڈی کو شہر کے باہر منتقل کردیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے، کہ سٹی سمبڑیال کے وسط مین جی ٹی روڈ پر قائم عرصہ دراز سے قائم سرکاری سبزی وفروٹ منڈی کو جلا شہر کے باہر منتقل کردیا مزید پڑھیں