نوجوان پر تشدد

سمبڑیال، ریئس زادوں کاسرعام تشدد ، اسلحہ لہراتے ہوئے جان سے ماردینے کی دھمکیاں

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) بگڑے رئیس زادوں کا اکیلے نوجوان پر تشدد غلیظ گالی گلوچ سمیت جان سے

ماردینے کی دھمکیوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیووائرل ،تین ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج۔سمبڑیال کے

علاقہ بیگووالہ کے موضع تاثیر نگر دوبرجی چندا سنگھ کے رہائشی بلاول گجر پر بگڑے ہوئے ریئس زادوں

کاسرعام تشدد غلیظ گولیوں سمیت اسلحہ لہراتے ہوئے جان سے ماردینے کی دھمکیاں سوشل میڈیا پر تشدد کی

ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد کرنے والے تین ملزمان علی چٹھہ ولد محمدافضل سکنہ بہرام تحصیل وضلع

گوجرانوالہ ،ذیشان باگڑی سکنہ رندھیر باگڑیاں ،ثقلین سکنہ فتح گڑھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

تاوق تیکہ کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں