حماس

48گھنٹوں میں 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا، حماس

غزہ(عکس آن لائن) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

حماس

حماس کا اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)حماس نے غزہ میں جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے نائب سربراہ نے کہا کہ یرغمالیوں میں اب اسرائیلی فوجی اور وہ مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار

دبئی(عکس آن لائن ) امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔ دبئی میں جاری کوپ 28 کانفرنس کے دوران پریس کانفرنس مزید پڑھیں

حماس

حماس نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دیدیا

تل ابیب(عکس آن لائن)حماس نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے پولیٹیکل بیورو ممبر اسامہ حمدان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیاں ہمارا مزید پڑھیں

حماس

جنگ بندی پر عمل کریں گے مگر انحصار اسرائیلی رویے پر ہو گا، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس چار دن کی جنگ بندی پر پوری طرح کاربند رہے گا اور یرغمالیوں کی رہائی سمیت ہر نکتے پر عمل کرے گا تاہم مزید پڑھیں

،حماس

حماس کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کی منظوری ،عمل درآمد آج ہوگا

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی حکومت نے بدھ کے روز علی الصباح حماس کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے بعد آج جمعرات سے قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

حماس

غزہ ہسپتال حملے کے مکمل ذمہ دار بائیڈن ہیں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے بدھ کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

حماس

بپٹسٹ اسپتال کے جرم پر خاموشی نے اسرائیل کو مزید قتل عام کی شہ دی، حماس

بیروت(عکس آن لائن)بیروت میں موجود حماس کے رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ بپٹسٹ اسپتال کے جرم پر جوابدہ ٹھہرانے میں ناکامی پر اسرائیل کو مزید اسپتالوں میں قتل عام کی شہ ملی۔غیرملکی کبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں