حماس کا اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)حماس نے غزہ میں جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے نائب سربراہ نے کہا کہ یرغمالیوں میں اب اسرائیلی فوجی اور وہ اسرائیلی مرد شامل ہیں جو اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ادھراسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ حماس کے پاس اب بھی 15 خواتین اور 2 بچے ہیں، حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں