فرانسیسی صدر

مجھے امید ہے ٹرمپ کو افریقہ میں امریکی افواج رکھنے پر قائل کرلوں گا ، فرانسیسی صدر

پاؤ(عکس آن لائن)فرانس کے صدرایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روزکہاہے کہ انہیں امیدہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کوافریقہ میں امریکی افواج رکھنے پرقائل کرلیں گے ،یہ بیان ایک اعلیٰ جرنیل کے اس بیان کے بعدسامنے آیاہے کہ پنٹاگون مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان میں مجھے بے قصور ثابت کرنے کے سوا کچھ نہ کر سکے، ٹرمپ کابیان

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے سے متعلق کہا ہے کہ ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان میں مجھے بے قصور ثابت کرنے کے سوا کچھ نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی نے ٹرمپ کا نیٹو میں زیادہ کردار ادا کرنیکا مطالبہ مسترد کردیا

برلن(عکس آن لائن) جرمنی کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کے امریکی صدرکے مطالبے کی مخالفت کی ہے۔جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو میں مزید پڑھیں

انکشاف

قاسم سلیمانی کو کیوں مارا؟ ٹرمپ کا تازہ انٹرویو میں انکشاف

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کی وجہ بتادی،جب امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تو ایران ہمارے چار سفارتخانوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا اور اس نے بغداد میں امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم، بڑی کارروائی کا انتباہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے اعلان پر تہران کے ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم ہیں۔برطانوی خبررساں ادار ے رائٹرز کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے کوئی جنگ جیتی نہ ہی ابھی وہ مذاکرات ہارے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران نے کوئی جنگ نہیں جیتی، نہ ابھی مذاکرات ہارے،میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی دارلحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں نے کچھ غلط نہیں کیا، مواخذہ بے بنیاد ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غلط اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا۔ڈیموکریٹک پارٹی نے سیاسی مخالفین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

میڈیا غلط خبروں سے دورہ برطانیہ کو گھٹا کر بتانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا غلط خبروں کے ذریعے نیٹو سے متعلق میرے برطانیہ کے کامیاب دورے کو گھٹا کر بتانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی مزید پڑھیں