پاکستان

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار مزید پڑھیں

ٹرمپ

سینیٹ ایران کیخلاف میرے جنگی اختیارت محدود نہ کرے،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کے ایران کے خلاف جنگ کی اجازت دینے کے اختیار کو محدود کرنے سے متعلق قرارداد کو منظور نہ کرے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

صدر ایردوان

ٹرمپ امن کے نام پر مشرق وسطیٰ کے امن کو تاراج کرنا چاہتے ہیں،طیب اردوان

کولالمپور (عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے نام پر مشرق وسطیٰ کے امن کو تاراج کرنا چاہتے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترک صدرنے ملائیشیا منعقدہ القدس پارلیمنٹیرینز ایسوسی مزید پڑھیں

ایران

ایران نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو شرمناک اور قابل نفرت قرار دے دیا

تہران (عکس آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور فلسطین تصفیہ کے لیے امن منصوبہ تمام مسلمانوں کے لیے شرمناک اور قابل نفرت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں، اہم انکشافات

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کومشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے سنچری ڈیل کا باقاعدہ اعلان کرنے اور اسے فریقین کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اس منصوبے سے آگاہی رکھنے والے سفارت کاروں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ واشنگٹن حکومت کا تہران کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے اس کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، امریکہ کھل کرسی پیک کی مخالفت مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

مجھے امید ہے ٹرمپ کو افریقہ میں امریکی افواج رکھنے پر قائل کرلوں گا ، فرانسیسی صدر

پاؤ(عکس آن لائن)فرانس کے صدرایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روزکہاہے کہ انہیں امیدہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کوافریقہ میں امریکی افواج رکھنے پرقائل کرلیں گے ،یہ بیان ایک اعلیٰ جرنیل کے اس بیان کے بعدسامنے آیاہے کہ پنٹاگون مزید پڑھیں