ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے

واشنگٹن (عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری کے بعد کھیچی گئی قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالرز کما لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا کہنا ہے کہ انہوں نے جارجیا کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ میامی کی عدالت میں پیش ہوں گے،جیل جانے کا خدشہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)دو ماہ میں دوسری بار سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف الزامات عائد کیے گئے لیکن اس باریہ الزامات وفاقی سطح کے ہیں جس میں ان کی مشکلات بڑح سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات

واشنگٹن (عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈی سینٹینس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اسے ذاتی ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے اور یہ ابھی تک دستیاب نہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے اشتہار میں فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ فلوریڈا کے ریپبلکن امیدوار کو پرسنالٹی ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ خاتون سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار،5ملین ڈالر ہرجانے کا حکم

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیوری کا اپنے فیصلے میں کہناتھا کہ سابق صدر ٹرمپ نے جین کیرول کی شہرت کو مزید پڑھیں

ٹرمپ

جوبائیڈن حکومت نے امریکہ کی جغرافیائی اور سیاسی قوت ختم کردی، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری حکومت کے خاتمے کے بعد فرانس جیسا دوست بھی چین کے کیمپ میں چلا گیا۔فرد جرم عائد ہونے اور گرفتاری کے بعد پہلی بار امریکی نیوز چینل فوکس مزید پڑھیں

ٹرمپ

جج متعصب ہے، کارروائی انتخابی عمل میں مداخلت ہے، ٹرمپ

نیویارک (عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک عدالت میں پیشی کے بعد فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں