ٹرمپ

محکمہ انصاف کے انسپکٹر جنرل کی رپورٹ توقع سے زیادہ خراب ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی اور روس کی ملی بھگت کو لے کر محکمہ انصاف کے انسپکٹر جنرل کی جانچ پڑتال رپورٹ کو امید سے زیادہ خراب قرار دیا ہے۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ ناقابل اعتماد ہے، جتنا میں نے کبھی سوچا نہیں تھا، اس سے زیادہ خراب ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آئی کی تحقیقات انہیں شکست دینے کی کوشش ہے، بعد میں وہ اس پر مزید پریس کانفرنس کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں