سری لنکن

سری لنکن حکومت نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کو تدفین کی اجازت دیدی

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسا نے شدید عوامی احتجاج مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

عمران خان

احساس کفالت پروگرام شفاف ہے، کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا،عمران خان

راولپنڈی (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام شفاف ہے، کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا،حکومت کا فرض ہوتا ہے کمزور طبقے کی مدد کرے،لبنان میں رقم کی غیرمنصفانہ تقسیم کے باعث لوگ مظاہرہ مزید پڑھیں

پرویز حنیف

حکومت حوصلہ افزائی کی بجائے نظر انداز کر رہی ہے ،برآمدات پر بھی منفی اثرات اثرات مرتب ہو رہے ہیں’چیئر پرسن سی ٹی آئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوںکی صنعت دیہاتوںمیں روزگار کی فراہمی میں انقلاب لا نے اوراربنائزیشن کو روکنے میں اہم کردارادا کرسکتی ہے،حکومت اس صنعت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے پارلیمینٹیرینز کی ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیاحت کی بے پناہ صلاحیت سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

مسر ت جمشید چیمہ

ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑنے کیساتھ بھارتی حکومت کے آر ایس ایس کے فلسفہ کو بے نقاب کر تے رہیں گے’ مسر ت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی نظریاتی، سماجی ، سیاسی اور جغرفیائی شہ رگ ہے،بھارت کی یہ بھول ہے کہ وہ مظالم ڈھا کر کشمیریوں کو اپنا غلام بنا لے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد انکے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد انکے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختوخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

بنیادی مہنگائی حکومت سنبھالنے کے وقت کی شرح سے نیچے آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا،نونکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دو فروری کو ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال مزید پڑھیں