وزیراعظم عمران خان

خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں،بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، کشمیریوں کو حق رائے دہی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، وزیراعظم

نوشہرہ(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم خوردنی تیل، گھی، پام آئل درآمد کرتے ہیں، پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے ہم نے کیسے اپنی آبادی کی غذائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پی ٹی آئی کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنا پیغام میں کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کو ہوگا اس حوالے سے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا وفاقی وزارتوں کے سیکریٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کا موثر ازالہ اور مسائل کے حل کےلئے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے سیکریٹریز کو ہر ماہ بلوچستان کا دورہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم آفس نے کہا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

بدعنوانی کا معاشرے میں قابل قبول ہونا سب سے بڑا نقصان ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا معاشرے میں قابل قبول ہونا سب سے بڑا نقصان ہے، قوم کی اخلاقی قدر ختم ہوجاتی ہے، بدعنوانی قابل قبول ہوجاتی ہے تواسے برا تک نہیں سمجھا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان پر ایوان کا اعتماد برقرار، 178 ووٹ حاصل کرلیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینٹ میں اسلام آباد کی نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ، 178 اراکین نے وزیراعظم پراعتماد کا اظہار مزید پڑھیں