جسٹس (ر) عظمت سعید

براڈ شیٹ معاملہ،جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم سے پارلیمنٹرینز اور پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے ملاقات ،موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرینزاور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے وفد نے ساہیوال میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات مزید پڑھیں

کامیاب کسان

وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم عملی طورپرختم ہوچکی، پی ٹی آئی ارکان بے فکررہیں اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طورپرختم ہوچکی،آپ بے فکررہیںاپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،اپوزیشن نے جلسوں پرپورا زورلگا کردیکھ لیا عوام انکے ساتھ نہیں، یہ الیکشن کمیشن میں ہمیں پھنسانا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی غریب اور کم آمدن طبقے کیلئے منصوبے کی افادیت کے پیش نظر ٹائم لائنز متعین کرنے اورجلد آغاز کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے غریب اور کم آمدن طبقے کے لئے منصوبے کی افادیت کے پیش نظر ٹائم لائنز متعین کرنے اورجلد آغاز کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیراعظم کو بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب زمین مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز ہے،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیٹی بنا دی ہے،کمیٹی 45 روز میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب اپنے بیانات سے اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں ،عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے پر عمل درآمد کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اب مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام ، وفات پانیوالے افراد کی جائیداد کی قانونی ورثاکو سالوں کی بجائے 15روز میں منتقلی کا آسان ترین نظام وضع کر دیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے وفات پا جانے والے کسی بھی پاکستانی شہری کے ورثا کو جائیداد کی قانونی طریقے سے منتقلی کے لئے آسان ترین نظام وضع کر دیا ہے جس کے تحت متوفی کے قانونی ورثاکو جائیداد مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی،ترقیاتی پیکج کی تیاری پرکام شروع

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی، جس کے بعد ترقیاتی پیکج کی تیاری پرکام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں