ندیم افضل چن

ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان و معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور مختلف رائے کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے اشرافیہ کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو پھربے نقاب کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈشیٹ کے انکشافات نے ایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بڑے پیمانے پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

قرضوں

سابق” بادشاہوں“ نے رعایا کو قرضوں تلے ڈبو یا‘تر جمان پنجاب حکومت

لاہور( عکس آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ سابق بادشاہوں نے رعایا کو قرضوں تلے ڈبو یا، وزیراعظم عمران خان قرضہ ملک پرلگا رہے ہیں، ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، سب کا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک ،چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے حتساب کریں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک کریں گے ،عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے احتساب کریں گے،پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں، وزارت اقتصادی امور وزیراعظم کو غیرملکی فنڈز سے متعلق بریفنگ دے گی۔ذرائع کے مطابق کس ملک نیپاکستان کو کتنے فنڈز دئیے اور یہ فنڈز کہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی گورنر ،وزیراعلیٰ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات

کوئٹہ(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے گورنر ،وزیراعلیٰ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات ، سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین اور ہزارہ برداری کے عمائدین سے اظہار تعزیت کیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

میں اور ہمایوں سعید ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن کے مداح ہیں ،عدنان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کہتے ہیں کہ وہ اور ہمایوں سعید ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن کے مداح ہیں جبکہ عبدالرحمٰن اْن کا ایک اچھا دوست بھی ہے، ان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی کر دیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان نے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچنا تھا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث دورہ ملتوی ہوا، وزیراعظم نے لاہور میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کا دن اور ٹائم خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کو دورہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کا دن اور وقت خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سانحہ مزید پڑھیں