وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے بانی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے بانی رکن راجہ مصدق خان کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان پاکستان اور عالم اسلام کے محسن ہیں، فواد چوہدری

جہلم(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عالم اسلام اور پاکستان کے محسن ہیں، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھائی ہے ، ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے آواز اٹھائی جو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کی اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انارکی پھیلانے کی کوششوں کی مذمت

لاہور(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انارکی پھیلانے کی کوششوںکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن لانگ مارچ کا شیڈول فراہم کرے ، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت مزید پڑھیں

حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے ہیں، مزید پڑھیں

لوئر دیر

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5ارب ڈالر رہ گیا ہے، ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم نے لکھا کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں مزید پڑھیں

سفارتی ذرائع

پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے

واشنگٹن (نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غلامی نہ کرنےکے بیان پر ترجمان وائٹ ہاوس نے تبصرے سے گریز کیا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پرجین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں کے پاس انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ‘بزدار

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس صرف انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء محمد سبطین خان، ڈاکٹر محمد اختر ملک اور حافظ ممتاز احمد مزید پڑھیں

حسان خاور

اپوزیشن عدم اعتماد میں ناکامی پر اب لانگ مارچ کا سہارا لے رہی ہے، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد میں ناکامی پر اب لانگ مارچ کا سہارا لے رہی ہے،کرپٹ اپوزیشن ذاتی مفاد کیلئے عالم اسلام کے عظیم لیڈر کو ہٹانا چاہتی ہے، مزید پڑھیں