عالمی ادارہ صحت

ہوا کے ذریعے وائرس کی منتقلی خارج از امکان نہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عہدیدارنے بتایاکہ پرہجوم، بند یا گھٹن زدہ مقامات پر مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ٹماٹرکی قلت

ٹماٹرکی قلت پھرسر اٹھانے لگی ، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی، درآمد کنندگان

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان میں پھر ٹماٹرکی قلت سر اٹھانے لگی، مقامی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت ڈیڑھ ماہ کے دوران دگنی ہوگئی ہے اور خوردہ سطح پر ٹماٹر 70سے 80روپے کلو پر فروخت ہورہا ہے ۔ بھارت سے تجارت مزید پڑھیں

موسم برسات

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے پیش نظر ہدائت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلاؤ کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے اور بارشوں سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا وائرس کے باعث ہارورڈ یونیوسٹی کا آن لائن کورسز کا فیصلہ مضحکہ خیز،ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث ہارورڈ یونیورسٹی کے تمام کورسز کا خزاں سمسٹر آن لائن منتقل کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑوں

لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال مئی کے دوران لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں