واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں
کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے متنبہ کیا ہے کہ وطن واپس آنے والے مسافروں کی تعداد محدود ہوسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کوروناوائرس جیسی وباکے باعث آسٹریلوی شہریوں کی تعداد مارچ سے مستقل طور مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ اداکارہ صبا قمر لیتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف ویمنز اون میگزین نے ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں مزید پڑھیں
نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں
بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی چیان نے کہا ہے کہ چین عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کے دورہ چین کا خیر مقدم کرتا ہے ، چین اور عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے فلم’’مام‘‘ کو اپنی زندگی کا حصہ قرار دے دیا۔ سجل علی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کا بالی وڈفلم’’مام‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں رواں سال کا موسم گرما پرانی تصاویر کی سیریز بنتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کے دوران ایک کھرب 59 ارب63 کروڑ97 لاکھ روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران بینکنگ ڈیپازٹس میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس دوران قرضوں کی فراہمی میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے تجزیہ کار فواد بشیر نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) سیمنٹ کی برآمدات میں 124 فیصد اضافہ جبکہ جون 2020ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ مزید پڑھیں