نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا

منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبی فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،

امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے سنچری ڈیل پرعمل درآمد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں