جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر

کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل

میں کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو امریکہ پہلے روز ہی عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بن جائے گا۔

انہوں نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں امریکہ کو پہلے روز

عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بنائیں گے اور عالمی سطح پر امریکی قیادت کو دوبارہ بحال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں