عالمی ادارہ صحت

ہوا کے ذریعے وائرس کی منتقلی خارج از امکان نہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عہدیدارنے بتایاکہ پرہجوم، بند یا گھٹن زدہ مقامات پر مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس

کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے ابتدائی نتائج جلد متوقع ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے مطابق آئندہ دو ہفتوں کے دوران نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے حوالے سے جاری کلینیکل ٹیسٹس کے ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم ، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا بہت کم خطرہ ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ’ڈبلیو ایچ او‘کے چیف سائنس دان مزید پڑھیں

ٹیڈرس ایڈہانوم گیبریسس

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے 31 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اسے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے اگلے بارہ ماہ کے دوران اکتیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے۔ امداد فراہم کرنے کے حوالے سے بڑے سربراہ اجلاس سے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھ رہے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے، کہ دنیا بھر میں کوڈ 19 کے ساتھ انفیکشن کی روزانہ شرح میں غیرمعمولی ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 183020 نئے کیسز مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیے ملیریاکی دواہائیڈروکسی کلوروکوین پر تحقیق روک دی

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ مزید پڑھیں