عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیے ملیریاکی دواہائیڈروکسی کلوروکوین پر تحقیق روک دی

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی نے کہا کہ حالیہ نتائج سے سامنے آیا ،

کہ ہائیڈروکسی کلوروکوین کی وجہ سے ہسپتالوں میں موجود کووڈ19 کے مریضوں کی شرح اموات میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں