عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین ، پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی،عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ماہرین کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں اچھی پیشرفت کر رہے ہیں تاہم اس ویکسین کے پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر

جسمانی طورپرفعال رہناہائی بلڈ پریشر جیسی بیماری سے بچنے میں مددگار

نیویارک(عکس آن لائن)جسمانی طور پر سرگرم رہنا فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض کا باعث بننے والے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔یہ فائدہ ایسے علاقوں میں بھی ہوتا ہے جہاں فضائی آلودگی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے چین اور عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)پر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

پاکستان پولیو پر قابو نہ پا سکا، ڈبلیو ایچ او کا سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے پولیو کیسز پر قابو نہ پانے اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پابندیوں کے تحت پاکستان سے باہر جانے والے افراد کی پولیو ویکسی مزید پڑھیں

اسپیکر نینسی پلوسی

ٹرمپ کورونا کیخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں، نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ہوا کے ذریعے وائرس کی منتقلی خارج از امکان نہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عہدیدارنے بتایاکہ پرہجوم، بند یا گھٹن زدہ مقامات پر مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں