جیو گرافک انفارمیشن سسٹم

این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا ہے، منصوبے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاون

پنجاب میں لاک ڈاون میں 31 مئی تک توسیع، خیبر پی کے 4، سندھ میں 5 دن کاروبار کھلے گا

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب میں لاک ڈاون میں اکتیس مئی تک توسیع کردی گئی ، ہفتے میں چار روز کاروبار کھلے گا. خیبر پختونخوا میں بھی 4 روز دکانیں کھلیں گی. سندھ میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

کورونا معاملے پر پی ٹی آئی کی وفاقی اور پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں، احسن اقبال

نارووال (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ہوم آئیسولیشن

پنجاب میں کورونا مریضوں کی ہوم آئیسولیشن خصوصی کمیٹیوں کی اجازت سے مشروط ،نوٹی فکیشن جاری

لاہو ر (عکس آن لائن ) حکومت پنجاب نے کورونا کے مریضوں کی ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردئیے جس کے تحت ہوم قرنطینہ کیلئے خصوصی ہوم آئیسولیشن کمیٹیاں بنیں گی، جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کے بدولت آج پوری قوم امن سے رہ رہی ہے، بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

احتیاطی تدابیر پر عمل کیے گئے بغیر سمارٹ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کیے گئے بغیر سمارٹ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں،حکومتی وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور ایڈوائزی عوامی مفاد کیلئے ہوتی مزید پڑھیں

کے ایم سی

وزیراعلی سندھ نے کے ایم سی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی 2018 میں 20 فیصدالانس اور2019میں 15فیصدکی منظوری دی گئی ہے میئر کراچی وسیم اختر نے ویڈیو بیان میں مجوزہ فیصلے کی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت چھوٹی ،درمیانے درجے کی صنعتوں اور زرعی شعبے کو ہر ممکن وسائل مہیا کررہی ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور زرعی شعبے کو اپنے پائوں پرکھڑا کرنے کیلئے ہر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن اس کڑے وقت میں دو قدم آگے بڑھ کر مایوسی پھیلانے میں ” بادشاہ ” بنی ہوئی ہے ‘ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ اپوزیشن دو سال سے بلا تعطل مایوسی پھیلا رہی ہے لیکن اس کڑے وقت میں دو قدم آگے بڑھ کر مزید پڑھیں