پی ٹی آئی

نگران وزیراعظم کے بیانات غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول ہیں ‘ پی ٹی آئی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو نہایت غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے بیانات ملک میں جاری غیرآئینی و غیراخلاقی سیاسی انجینئرنگ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و ثقافت

پنجاب حکومت کا27 اکتوبر سے 12 نومبر تک ”لہور لہور ہے”میلے کے انعقاد کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے ثقافتی میلے کی تیاریوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ پنجاب میں27 اکتوبر سے 12 نومبر تک ”لہور لہور ہے”کہ عنوان سے مختلف سرگرمیاں منعقد کروائی جائیں گی۔ ثقافتی میلے مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک میں آئین کے تحت فوری انتخابات ہونا چائیں،سراج الحق

سرگودھا(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں آئین کے تحت فوری انتخابات ہونا چاہیں اور کسی بھی جماعت کو ان انتخابات سے باہر نہیں رکھا جانا چاہئیے اور فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے کہ مزید پڑھیں

فاروق ستار

ایم کیو ایم میں کچھ بیویوں نے بھی شوہروں کو بھائی کہہ دیا تھا،فاروق ستار کا دعویٰ

کراچی (عکس آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ لفظ’ بھائی’ لگانے کو برابری کا رشتہ قرار دیدیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں رہنما متحدہ قومی موومنٹ مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور

حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(عکس آن لائن) حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثنا اللہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے،اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ھے، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیرِ تعلیم و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی پر ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ہے،نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سردار لطیف کھوسہ

ملک بے آئین چل رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے،میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی پنجاب

نگران وزیر اعلی پنجاب کا شاہدرہ فلائی اوور کا دورہ ،منصوبے کو بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کو ہر صورت اگلے ماہ کے وسط میں مکمل ہونا چاہیے،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے شاہدرہ فلائی اوور پراجیکٹ سے مزید پڑھیں