حافظ نعیم الرحمن

حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(عکس آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔ منصورہ لاہور میں عالمی یومِ مزدور کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

2700ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں،وزیر قانون

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 2700ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

جلسہ

تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کرادی

فیصل آباد (عکس آن لائن)تحریک انصا ف اور اتحا دی جماعتوں کی 10مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست، تفصیلات کے مطا بق پا کستا ن تحریک انصا ف اور اتحا دی جماعتوں نے دھو بی گھاٹ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

پنجاب پولیس الیکشن میں بدترین دھاندلی میں آلہ کار بنی رہی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (عکس آن لائن)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پنچاب پولیس میں ریفارمز کی ضرورت ہے، وردیاں پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔علی امین گنڈا پور نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملکی معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے چلتا ہے، پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کی مضبوط آواز ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔مزدوروں کے عالمی پر خصوصی مزید پڑھیں

مریم نواز

مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں،مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے محنت کشوں کے عالمی دن پر مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔عالمی یوم مزدور پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ عالمی یوم مزدور پر مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (عکس آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی )کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ، یہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بتایا جائے گندم امپورٹ کر کے کس نے اپنی جیبیں بھریں ‘ مسرت چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کاکسانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے ، اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنا وطیرہ بنا لیا گیا مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف

گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور(عکس آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کسان سے گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی سرکاری مزید پڑھیں

علی محمد خان

حکومت مذاکرات کیلئے کارڈ شو کرے، سپریم کورٹ غیرجانبدار ثالث کے طور پر بیٹھے، علی محمد خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر بات ہونی چاہیے، پارٹی میں کون واپس مزید پڑھیں