سینیٹر مشتاق احمد

جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، فیض حمید نے رابطہ کیا، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی توسیع کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے جماعت مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی انقرہ میں دہشت گردحملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں ،دہشت گردوں کے ہینڈلرز اور فنانسرز کے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں’رانا تنویر حسین

شرقپور شریف(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، ملک میں پہلے ہی بہت سیاسی جماعتیں ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر مزید پڑھیں

شہبازشریف

دشمن پاکستان میں افراتفری ،عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے’مسلم لیگ (ن)

لاہور (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، چیف آرگنائزر مریم نواز اور نائب صدر شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میئر کراچی

ہم ہر واقعہ پر ردعمل دینے والی قوم بن گئے ہیں مگر ہم کسی واقعہ کو ہونے سے نہیں روکتے،میئر کراچی

کراچی (عکس آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم ہر واقعہ پر ردعمل دینے والی قوم بن گئے ہیں مگر ہم کسی واقعہ کو ہونے سے نہیں روکتے، رے بیز ایک جان لیوا مرض ہے مزید پڑھیں

محمد زبیر

پیپلز پارٹی کے پیچھے ہٹنے سے آرٹیکل 6 کا مقصد شروع نہیں ہوا،محمد زبیر

کراچی (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ 2009 میں سپریم کورٹ کے 15 ممبرز نے فیصلہ کیا کہ مشرف پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے، اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت پیچھے ہٹ گئی اور مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت

اسلام اباد(عکس آن لائن )تحریک انصاف کی جانب سے مغربی پنجاب کے صدر اور سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ انتخابات کی مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کل پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک بھر میں کل( جمعہ) جشن عید میلاد النبی پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا،ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کی آمد، پورے ملک میں چراغان ، گلیاں محلے سج گئے جبکہ ہر مزید پڑھیں

بارش و برفباری

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور تیز ہواﺅں کا نیا سلسلہ30ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں برفباری کا مزید پڑھیں