محسن نقوی

25دسمبر گوجرانوالہ موٹروے کیساتھ لنک،لاہور کا فاصلہ 45 منٹ سے کم ہو جائے گا’ وزیر اعلیٰ

لاہور(عکس آن لائن )وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور،سیالکوٹ موٹروے کے ساتھ گوجرانوالہ کو لنک کرنے کیلئے زیر تعمیر دو رویہ سڑک کامعائنہ کیا اور سڑک کی تعمیر کے لئے جاری کاموں کاجائزہ لیا۔وزیراعلی محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹروے مزید پڑھیں

سائرہ بانو

ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں، سائرہ بانو

کراچی(عکس آن لائن )گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)کے رہنما سائرہ بانو نے کہاہے کہ ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں۔خصوصی گفتگو میں جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو نے عندیا دیا کہ مزید پڑھیں

فاروق ستار

ن لیگ سے ناراض مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت

کراچی(عکس آن لائن ) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو متحدہ رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے،اسحاق ڈار

لاہور (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے۔اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عابد شیر علی

نواز شریف کے خوف سے پیپلز پارٹی کے دوستوں کا پیٹ خراب ہو چکا،عابد شیر علی

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خوف سے پیپلز پارٹی کے دوستوں کا پیٹ خراب ہو چکا ہے جس کے باعث وہ الٹ پلٹ بیان دے رہے مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئر الیکشن کمیشن ہے، نوازشریف

دبئی (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئر الیکشن کمیشن ہے،الیکشن کمیشن جب بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا ،جب ہی مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

صرف لاڈلا بدلا ہے ،کندھانہیں ،وہ دن کب آئیگا جب ملک میں عوامی راج ہو گا’حسن مرتضیٰ

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ صرف لاڈلا بدلا ہے ،کندھانہیں ،پہلے ایک لاڈلا تھا،اب دوسرا ہے،وہ دن کب آئیگا جب ملک میں عوامی راج ہو مزید پڑھیں

مشعال ملک

اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا سے کوئی توانا آواز نہیں آ رہی،مشعال ملک

راولپنڈی (عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا سے کوئی مضبوط و توانا آواز نہیں آ رہی جو اسرائیل کو روک سکے۔مشعال ملک نے راولپنڈی چیمبر میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

سب کچھ ڈیل کے تحت ہو رہا ہے، کوئی لیول پلیئنگ نہیں ہے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کوئی لیول پلیئنگ نہیں ہے، سب چیزیں ڈیل کے تحت ہو رہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مشتاق احمد مزید پڑھیں