برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے563روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔