سائرہ بانو

ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں، سائرہ بانو

کراچی(عکس آن لائن )گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)کے رہنما سائرہ بانو نے کہاہے کہ ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں۔خصوصی گفتگو میں جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو نے عندیا دیا کہ ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ملک کے وسیع تر مفاد میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔سائرہ بانو نے کہا کہ ایک دوسرے کو گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑنے والے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں،ہم اکیلے کچھ نہیں کر سکتے، عوام کو جگانے کی کوشش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں