منی پٹرول پمپ

مصطفی آباد:غیر قانونی منی پٹرول پمپ چلانے والے متعدد افراد گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) غیر قانونی منی پٹرول پمپ چلانے والے متعدد افراد گرفتار، مشینیں قبضہ میں لے لی، مقدمہ درج ، غیر قانونی ایجنسیاں بنا کر پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہے مزید پڑھیں

کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ کا ضلع اوکاڑہ کا دورہ ۔”خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے لئے جاری کاوشوں کا معائنہ کیا

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ کا ضلع اوکاڑہ کا دورہ ۔”خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں صفائی ستھرائی کے لئے جاری کاوشوں کا معائنہ کیاشہر کے مختلف علاقوں میں کوڑا کرکٹ اٹھانے اور مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں:آتش بازی کا سامان تیار کرتے بارود دھماکہ باپ بیٹا جھلس گئے، گھر کی چھت اڑ گئی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) آتش بازی کا سامان تیار کرتے بارود دھماکہ باپ بیٹا جھلس گئے گھر کی چھت اڑ گئی اور گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا تفصیلات کے مطابق سٹی نوشہرہ ورکاں کے گنجان آباد مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری‘ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ،چور ڈاکو بے لگام، مزید 60وارداتیں

فیصل آباد(نمائندہ عکس آن لائن)شہر اور گردونواح میں چوری‘ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ،چور ڈاکو بے لگام، مزید 60وارداتیں، سرراہ مسلح افراد نے شہریوں سے بھاری مال وزر لوٹ لیا، چوروں نے درجنوں گاڑیاں، مویشی وقیمتی سامان مزید پڑھیں

بورے والا

بورے والا:مبینہ پولیس مقابلہ میں مقامی وکیل کا قاتل ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

بورے والا(نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 501 (ای بی) کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں مقامی وکیل کا قاتل ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، مارے گئے خطرناک ملزم نے ایک ماہ قبل مزید پڑھیں

خدمت آپ کی دہلیز پروگرام

خدمت آپ کی دہلیز پروگرام کے تحت تحصیل کونسل ننکانہ کا عملہ سارا دن فیلڈ میں مصروف رہا

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر خدمت آپ کی دہلیز پروگرام کے تحت تحصیل کونسل ننکانہ صاحب کا عملہ سارا دن فیلڈ میں مصروف رہا اور مین روڈز اور مختلف دیہات میں مزید پڑھیں

سانگلاہل

سانگلاہل: میونسپل کمیٹی کے ”خدمت عوام کی دہلیزپر“پروگرام کے تحت صفائی کے اقدامات جاری،ڈپٹی کمشنر نے جائزہ لیا

سانگلاہل(نمائندہ عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر سارا لونی اور میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر سید یاسر علی گیلانی کی زیر نگرانی ” خدمت عوام کی دہلیزپر“پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ: تھانہ سوہدرہ پولیس نے بین الاضلاعی متعدد وارداتو ں میں مطلوب ڈکیٹ گینگ کے دو اراکین کو گرفتارکرلیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسرسرفراز احمد فلکی کے احکامات پر تھانہ سوہدرہ پولیس نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاضلاعی متعدد وارداتو ں میں مطلوب نوید عرف نیدو ڈکیٹ و ٹریکٹر چور گینگ کے دو اراکین کو مزید پڑھیں

ہیڈ خانکی

جامکے چٹھہ:ہیڈ خانکی تیز آندھی کے باعث نہر کے اوپر لگے سفیدے کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی

جامکے چٹھہ (نمائندہ عکس آن لائن)ہیڈ خانکی گزشتہ رات تیز آندھی کے باعث نہر کے اوپر لگے سفیدے کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے تین کلومیٹر رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا یہ مزید پڑھیں