مونگ

محکمہ زرات کی کاشتکاروں کو مونگ اور ماش کی کاشت جولائی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو مونگ اورماش کی کاشت جولائی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مونگ کی کاشت کیلئے میرا زمین موزوں ہے جبکہ کلراٹھی اور سیم زدہ مزید پڑھیں

کیڑوں

کاشتکارضرررساں کیڑوں کے حملے سے بچائوکیلئے ہفتہ میں دو بار پیسٹ کاٹنگ کریں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ( عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ کپاس کے ضرررساں کیڑوں اور وائرس کا حملہ کھالوں اور وٹوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں سے شروع ہوتا ہے۔ لہٰذا کھال اوروٹوں کوجڑی بوٹیوں سے مزید پڑھیں

آم کے باغات

محکمہ زراعت کی باغبانوں کو آم کے باغات سے گرے ہوئے خراب پھل کی روزانہ اوربروقت تلفی یقینی بنانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کی جانب سے باغبانوں کو آم کے باغات سے گرے ہوئے خراب پھل کی روزانہ اوربروقت تلفی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان باغ میں گرے ہوئے خراب پھلوں مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاروں کو مکئی کی بہتر پیداوار کے حصول کے لئے جڑی بوٹیاں فوری تلف کر نے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد خالد اقبال نے کہا کہ کاشتکار اس ضمن میں مزید پڑھیں

دھان

محکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی پنیری کی منتقلی کے لئے سفارشات جاری

سیالکوٹ (عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی پنیری کی منتقلی کے لئے سفارشات جاری کر دیں ۔ایگریکلچر آفیسر( ٹیکنیکل )محکمہ زراعت سیالکوٹ رانا زاہد محمود نے دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے موٹی اقسام (اری 6، مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

پاکستان میں ترشادہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیاہے ،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت قصور

قصور (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہر نے کہا کہ پاکستان میں ترشادہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیاہے اور اوسطا پیداوار45ٹن فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے باغبانوں کو ترشادہ باغات کی پیداوارمیں اضافے کیلئے مزید پڑھیں

مکئی

محکمہ زراعت کی مکئی کی برداشت کے بعد کاشتکاروں کو چھلیاں اچھی طرح خشک کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے مکئی کی برداشت کے بعد کاشتکاروں کو چھلیاں اچھی طرح خشک کرنے کی ہدایت کی ہے اور ساہیوال2002،ایم ایم آر آئی ییلوپرل اور اگیتی 2002کا بیج آئندہ فصل کے لئے رکھنے کا بھی مشورہ مزید پڑھیں

کریلے

کریلے اورموسم گرما کی دیگر سبزیات سبزمرچ گھیاتوری گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کریلے اورموسم گرما کی دیگر سبزیات سبزمرچ،گھیاتوری،گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ موسم مزید پڑھیں

گھیاتوری

کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کونقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت قصورنے کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کونقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے،کاشتکار گھیاتوری کی فصل کو ضرررساں کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیارکریں فصل پر کیڑے مزید پڑھیں

چیری

چیری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے ،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو چیری کی فی ایکڑ کاشت کے لئے 32کلوگرام بیج استعمال کرنے کی سفارش کی ہے اور کہا ہے کہ چیری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب مزید پڑھیں