بیر

بیر کے کاشتکاروں کو پھپھوندکش زہرکے استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے بیرکومختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کو پھپھوندکش زہرکے استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار و باغبان بیرکی فصل پر نظررکھیں اور جونہی اس پر کسی بیماری کا حملہ ظاہرہو مزید پڑھیں

گنے

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

لاہور( نمائندہ عکس)ملک میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال2021-22کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال2019-20میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال2017-18کے مزید پڑھیں

پیاز

پیاز کے کاشتکار وں کو پنیری کی کاشت سے قبل کھادڈالنے کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے پیاز کے کاشتکار وں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیاز کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کر لیں جبکہ بہتر پیداوار کیلئے پھلکارا اور ڈارک ریڈ اقسام کو ترجیح دی جائے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شلجم

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو شلجم کی فصل کی اگیتی کاشت اگست کے دوران شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے وہ شلجم کی فصل کی اگیتی کاشت اگست میں شروع کردیں اورشلجم کی کاشت کیلئے پانی کے بہتر نکاس والی میرا زمین کے انتخاب سمیت کھیت کی تیاری مزید پڑھیں

اے پی پیکو

سفیدمکھی کیڑاکپاس کی فصل کےپتوں کا رس چوس کر پودے کو کمزور کردیتاہے، ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت قصور

قصور (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کہاہے کہ سفیدمکھی کپاس کی فصل کا ایک خطرناک کیڑاہے جو ابتدا میں پتوں کا رس چوس کر پودے کو کمزور کردیتاہے اور شدیدحملے کی صورت میں کپاس کے پتے پھپھوندی لگنے کی مزید پڑھیں

پالک

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو پالک کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پالک کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار فصل کی بہترپیداار کے حصول کے لئے پانی کے اچھے نکاس والی زرخیزمیرا زمین کا انتخاب کریں۔ مزید پڑھیں

باجرے

باجرے کی بہترپیداوار کے حصول کے لئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے باجرے کی بہترپیداوار کے حصول کے لئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاکہ نہری علاقوں میں پہلا پانی کاشت کے تین ہفتے بعدلگانا ضروری ہے۔کاشتکاروں کے نام پیغام مزید پڑھیں

چاول

محکمہ زراعت کی بار بار چاول کی کاشت والے کھیتوں میں زنک سلفیٹ اور فاسفورس ڈالنے کامشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):بار بار چاول کی کاشت والے کھیتوں میں زنک و بوران کی شدید کمی نوٹ کی گئی ہے لہذا ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ایسے کھیتوں میں زنک سلفیٹ کے ساتھ ساتھ نائٹروجن یا فاسفورس بھی مزید پڑھیں

کینولہ

کاشتکاروں کو پنجاب میں روائتی روغن دار اجناس السی، کینولہ، سرسوں، توریا، تارا میرا کی کاشت زیادہ رقبے پر کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):پاکستان خوردنی تیلوں کی ملکی ضرورت کاصرف ایک تہائی حصہ پیداکررہاہے جبکہ 22 کروڑ سے تجاوز ہوتی ہوئی ملکی آبادی کیلئے 2تہائی حصہ درآمد کرنے پر کثیر زرمبادلہ خرچ کیاجارہاہے اس لئے کاشتکار تیلدار اجناس کی مزید پڑھیں

مرچ

مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ مزید پڑھیں