ہائبرڈ بیج

ہائی ٹیک ہائبرڈ بیج کا استعمال 35 بلین ڈالر کے برآمدی ہدف کے حصول میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، شہزاد علی ملک

اسلام آباد۔ (عکس آن لائن):چیئرمین پاکستان ہائی ٹیک ہائبرڈ سیڈ ایسوسی ایشن شہزاد علی ملک نے کہا ہے کہ زراعت میں ہائی ٹیک ہائبرڈ بیج کا باقاعدگی سے استعمال 35 بلین ڈالر کے برآمدی ہدف کے حصول میں بہت اہم مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چنا کرناچاہیے،ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد(عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ کے ماہرین زراعت نے کہا کہ باغبانوں کو نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چنا کرناچاہیے جبکہ گرمیوں کے موسم میں پھلدار پودوں کے تنوں کو نیلاتھوتھا اور چونے کا محلول ملا مزید پڑھیں

گلاب

ماہرین زراعت کاگلاب میں کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کا مشورہ

فیصل آباد(عکس آن لائن):گلاب کا پہلا پتہ کھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اور بیماریوں کاسامنا کرناپڑتا ہے جن مین سب سے مہلک بیماری کالے دھبے کی ہے جو گلاب کی خوبصورتی اور حسن کو دھندلا کررہی مزید پڑھیں

تل

کاشتکاروں کو زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پرتل کی کاشت کی ہدایت

فیصل آباد۔(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے بارش والے علاقے کے کاشتکاروں کو مون سون شروع ہونے تک تل کو وٹوں کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد خالد محمودنے کاشتکاروں سے کہا کہ تل کی مزید پڑھیں

باغبانوں

فیصل آباد، شدید گرمی کے باعث باغبانوں کو پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال اور بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے شدید گرمی کے باعث باغبانوں کو پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال یقینی بنانے اور بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد اقبال نے مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہترپرورش کیلئے پانی کی اہمیت سے انکارممکن نہیں ،محکمہ زراعت قصور

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سورج مکھی کے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کے حصول کیلئے مناسب اوربروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ سورج مکھی کی بہترپرورش کیلئے پانی کی اہمیت سے انکارممکن نہیں کیونکہ جڑوں کے مزید پڑھیں

دھان

دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے، محکمہ زراعت قصور

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوارمیں اضافے کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا کہ دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے خاص کر ایسی زمینوں میں جہاں دھان مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی فصل کو متاثر ہونے سے بچانے کیلئے برداشت کا عمل انتہائی احتیاط سے مکمل کریں ،ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو متاثر ہونے سے بچانے کیلئے برداشت کا عمل انتہائی احتیاط سے مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ سورج مکھی 120سے 130دنوں میں تیار ہونے والی مزید پڑھیں

دھان

دھان کی پنیری کا مناسب خیال اور اسے ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے دھان کی پنیری کا مناسب خیال اور اسے ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز فیصل آبادکے ڈپٹی مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکارو ں کو کریلے کی بھرپور پیداوار کے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکارو ں کو کریلے کی بھرپور پیداوار کے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار فصل کا اگامکمل ہونے کے بعد موجودہ ناغوں کو پرکرنے کے مزید پڑھیں